سویا بین آئل کی درآمدات میں 40 فیصد کا اضافہ

232

گزشتہ مالی سال پہلے ماہ کے مقابلے میں جاری مالی سال17-2016کے ابتدائی مہینے جولائی کے دوران سویا بین آئیل کی ملکی درآمدات میں 40 فیصد کا اضافہ دیکھا گیا ہے۔

ادارہ برائی شماریات پاکستان ( پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی 2015ء کے دوران سویا بین آئیل کی قومی درآمدات کا حجم 11 ملین ڈالر تھا جبکہ جاری مالی سال میں جولائی 2016کے دوران سویا بین آئل کی درآمدات 15.3 ملین ڈالر تک بڑھ گئیں اسطرح سویا بین آئل کی ملکی درآمدات میں 40 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔