انڈونیشیا کے مشرقی صوبہ جاوا میں کشتی دریا میں ڈوبنے سے سات افراد لاپتہ ہو گئے۔
غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ڈیزاسٹر ادارے کے حکام نے بتایا کہ گنجائش سے زائد افراد پر مشتمل کشتی بینگاوان دریا سولو میں واقع دریا میں ڈوب گئی جس کے نتیجے میں سات افراد ڈب کر لاپتہ ہو گئے جبکہ دیگر اٹھارہ کو زندہ بچا لیا گیا لاپتہ افراد کی تلاش کے لئے آپریشن جاری ہ۔