چائنہ اوپن مینز ڈبلزکا ٹائٹل رافیل نڈال اور پیبلو بسٹا نے جیت لیا

149

رافیل نڈال اور پیبلو بسٹا نے چائنہ اوپن مینز ڈبلز کا ٹائٹل جیت لیا۔

تفصیلات کے مطابق اتوار کو  بیجنگ میں کھیلے گئے مینز ڈبلز مقابلوں کے فائنل میں ہسپانوی جوڑی رافیل نڈال اور پیبلو بسٹا نے امریکا کے جیک سوک اور آسٹریلیا کے ٹامک برنرڈ کو دلچسپ مقابلے کے بعد 6-7 ، 6-2 اور 10-8 سے ہرا کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔