ادارہ یادگار غالب کی نئی مجلس عاملہ منتخب

463

ادارہ یاد گار غالب میں انتخابات نئی مجلس عاملہ منتخب  کرلی گئی۔

ادارہ یادگار ِ غالب ، کراچی کی نو منتخب مجلس عاملہ میں ڈاکٹر شاداب احسانی کو صدر ،سید صبیح الدین رحمانی نائب صدر  ، عزیز منصورکو خازن ، ڈاکٹر روف پاریکھ کو معتمد، تنظیم الفردوس کو نائب معتمد کو منتخب کیا گیا ہے جبکہ ارکان میں یاسمین سلطانہ فاروقی، سید عابد رضوی ،جاوید ایڈوکیٹ ، سید معراج جامی، ظفر جنجوعہ ، حمزہ فاروقی شامل ہیں۔