یوسین بولٹ 10جون کو آخری ریس میں حصہ لیں گے

181

جمیکا کے سٹار ایتھلیٹ یوسین بولٹ دس جون کو اپنے آبائی ملک میں آخری ریس میں حصہ لیں گے۔

جمیکا کے سٹار ایتھلیٹ یوسین بولٹ دس جون کو اپنے آبائی ملک میں آخری ریس میں حصہ لیں گے۔ ان کے مطابق وہ پہلے ہی بتا چکے ہیں کہ آئندہ سال اگست میں لندن میں ورلڈ چیمپئن شپ کے بعد کھیل سے ریٹائر ہونے کی منصوبہ بندی کر چکے ہیں۔