AmanUllah

اداریہ

دال ابھی سے جوتیوں میں بٹنے لگی

کراچی کے لیے یہ کوئی نئی خبر نہیں کہ کراچی کی بگڑی ہوئی شکل و صورت کے لیے اسے بیوٹی پارلر جانے کی نہ...

بندگان بے کس

موٹر وے واقعے کے ملزمان کی نشاندہی ہوچکی۔ ایک ملزم نے ازخود گرفتاری دے دی ہے۔ یہی اصل مجرم ہے، تاحال کہنا مشکل ہے۔...

بھارت کو کٹہرے میں لایا جائے

پاکستان متنازع خطوں کے اسٹیٹس کو تبدیل کرنے کے لیے ہر قسم کے غیرقانونی اور یک طرفہ اقدامات کی شدید مذمت اور پر زور...

برطانیہ: چومکھی بحران میں گرفتار

برطانیہ میں جہاں اب تک کورونا سے اکتالیس ہزار چھ سو سے زیادہ اموات ہو چکی ہیں پھر ایک بار وائرس کی نئی لہر...

شیخ رشید سے شیخو بابا تک…!

ٹی وی چینل کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کی نئی کتاب ’’لال حویلی سے اقوام متحدہ تک…‘‘نے ہلچل مچا دی ہے۔ ممکن...

بلدیاتی انتخابات سے فرارکے ارادے

سندھ میں بلدیات سے متعلق تمام امور طے شدہ حکمت عملی کے مطابق چل رہے ہیں ۔ پہلے ایڈ منسٹریٹرز کے تقرر میں تاخیر...

نالوں میں بڑے بڑے شگاف

ایک خبر کے مطابق گلستان جوہر میں فیصل کینٹ کے علاقے میں جوہر چورنگی براستہ یونیورسٹی سے پہلوان گوٹھ کی جانب ایک نالاجاتا ہے...

انصاف کا ایک اور امتحان

موٹر وے پر لاہور اور گوجرانوالہ کے درمیان ڈاکوئوں کی طرف سے ایک خاتون کے ساتھ بچوں کے سامنے اجتماعی زیادتی کے واقعہ نے...

کیا وکلا کے لیے کوئی قانون نہیں

لاہور ہائی کورٹ نے ایک بیوہ کے خلاف جھوٹا مقدمہ دائر کرنے اور پھر گھر پر قبضہ کرنے والے افراد پر دو لاکھ روپے...

بیجوں کے پراسرار پیکٹ

امریکا نے اپنے شہریوں کو غیر ملکیوں سے بیچ کے پراسرار پیکٹ موصول ہونے کے بارے میں تشویش ظاہر کی ہے۔ یہ تشویش اتنی...

مزید خبریں