اثاثہ ریفرنس، آغاسراج درانی اور اہل خانہ پر فرد جرم عاید
کراچی(اسٹاف رپورٹر) اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی و دیگر کے خلاف آمدنی سے زاید اثاثے بنانے سے متعلق ریفرنس میں احتساب عدالت نے...
اثاثہ جات کیس ، خورشید شاہ سمیت 18 افراد پر فرد جرم عاید
سکھر(آن لائن)آمدن سے زایداثاثہ جات کیس میںخورشید شاہ ،صوبائی وزیر اویس شاہ اور ایم پی اے فرخ شاہ سمیت 18 ملزمان پر فرد جرم...
مساجد پر پابندی نہیں مدارس کو حکومتی فیصلوں کی پیروی کرنا ہوگی ، شفقت محمود
لاہور (آن لائن) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ مساجد پر پابندی نہیں‘ مدارس حکومتی فیصلوں کی پابندی کریں‘ مساجد میں...
سینیٹ الیکشن میں رکاوٹ کا اپوزیشن کا منصوبہ ناکام ہوگا، گورنر پنجاب
لاہور (آن لائن) گور نر پنجاب چودھری محمد سرور نے کہا ہے کہ سینیٹ انتخابات کی راہ میں رکاوٹوں کا بھی اپوزیشن کا منصوبہ...
عادل صدیقی کا انتقال ‘خالد مقبول کا اظہار افسوس
کراچی(اسٹاف رپورٹر) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے رابطہ کمیٹی کے سابق رکن و صوبائی وزیر عادل صدیقی کے...
ایڈووکیٹ نعمت رندھاوا کلنگ، متحدہ کے 2کارکنوں کو عمر قید
کراچی(اسٹاف رپورٹر) اسپیشل پبلک پراسیکیوٹر نعمت علی رندھاوا ایڈووکیٹ کی ٹارگٹ کلنگ کے مقدمے میں انسداد دہشت گردیعدالت نے ایم کیو ایم کے مجرم...
کتے کے کاٹے کی ویکسین کی جعلی خریداری کے ملزمان گرفتار
اسلام آباد ( آن لائن )کتے کے کاٹے کی ویکسین کی 40کروڑ روپے کی جعلی خریداری ظاہر کرنے کے الزام میں نیب نے ڈی...
اشتعال انگیز تقریر کیس‘ متحدہ کے 5رہنما 2 مقدمات سے بری
کراچی ( اسٹاف رپورٹر) ایم کیو ایم رہنمائوں کے خلاف اشتعال انگیز تقریر کے2 مقدمات کی سماعت۔ عدالت نے5 ملزمان کی بریت کی درخواست...
بلوچستا ن میں نوجوانوں کے قتل عام پر خاموش نہیں رہ سکتے‘ اختر مینگل
اسلام آباد(آن لائن) بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے کہا ہے کہ بلوچستا ن میں خواتین کی عصمت دری جبکہ نوجوانوں...
گرونا نک یو نیو رسٹی سے با با جی کا پیغام عا م ہو گا، نو ر الحق قادری
لاہور (آن لائن)وفا قی وزیر بر ائے مذہبی امو ر پیر نو ر الحق قادری نے کہا ہے کہ با با گرونانک نے امن...