AmanUllah

پاکستان

کوئٹہ :لاک ڈاؤن لگایا تو شاہراہیں بندکردیں گے،تاجر

کو ئٹہ(نمائندہ جسارت)مرکزی انجمن تاجران بلوچستان نے کہاہے کہ لاک ڈائون لگانے کی کوشش کی گئی تو شاہراہیں بند اور پی ڈی ایم کی...

پی ٹی وی پر اپوزیشن کو کوریج نہ دینے کے اعلان کی مذمت

لاہور(نمائندہ جسارت)جماعت اسلامی پاکستان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل محمد اصغر نے پاکستان ٹیلی وژن کے چیئرمین نعیم بخاری کی جانب سے پی ٹی وی...

سندھ حکومت معیشت تباہ کرنیکی سازش کر رہی ہے‘ فردوس شمیم

کراچی (اسٹاف ر پورٹر) سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف فردوس شمیم نقوی نے انصاف ہائوس میں پریس کانفر نس سے خطاب کرتے ہوئے...

۔2 سال میں بدعنوان عناصر سے 363 ارب وصول کیے‘ چیئرمین نیب

  اسلام آباد (اے پی پی) چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کی زیر صدارت نیب ہیڈ کوارٹرز میں ایک اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا جس...

لیجنڈری فٹبالر ڈیاگو میرا ڈونا دل  کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے

کراچی (اسپورٹس ڈیسک)ارجنٹینا کے لیجنڈری فٹبالر ڈیاگو میرا ڈونا 60 سال کی عمر میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔غیر ملکی میڈیا کے...

’لائرز پروٹیکشن اینڈویلفیئر‘ بل کا مسودہ سندھ کابینہ میں پیش کیاجائیگا

کراچی (اسٹاف ر پورٹر)‘’لائرز پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر‘‘ بل کا مسودہ سندھ کابینہ میں پیش کرنے کا فیصلہ کیا گیاہے۔ترجمان سندھ حکومت اور مشیر قانون...

خورشید شاہ کی ضمنی ریفرنس کیخلاف درخواست سماعت کیلیے منظور

سکھر (اے پی پی)سندھ ہائیکورٹ سکھر بینچ نے پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کی آمدن سے زیادہ اثاثہ جات کیس میں ضمنی ریفرنس...

سابق امیر البحر ایڈمرل فصیح بخاری کی اسلام آباد میں تدفین

اسلام آباد (نمائندہ جسارت) سابق امیر البحر ایڈمرل فصیح بخاری کی تدفین اسلام آباد میں کردی گئی۔ چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل امجد...

حسین محنتی کا عابدلغاری‘جادم منگریو احمد مختار کی وفات پر اظہار تعزیت

کراچی(اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی سندھ کے امیر محمد حسین محنتی،جنرل سیکرٹری کاشف سعید شیخ اورسیکرٹری اطلاعات مجاہد چنا نے تنظیم اساتذہ سندھ کے صدر پروفیسر...

اے ایس آئی محمد بخش کا کشمور سے کراچی تبادلہ‘ اہلکاروں کو تربیت دینگے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کشمور زیادتی کے ملزمان کی گرفتاری کے لیے اپنی بیٹی کو پیش کرنے والے اے ایس آئی محمد بخش کا تبادلہ...

مزید خبریں