AmanUllah

پنجاب

پنجاب کی خبریں

احتساب کےنام پراپوزیشن کوانتقام کانشانہ بنایاجاتاہے، اکرم درانی

اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام ف کے رہنما اکرم درانی کا کہنا ہے کہ احتساب کےنام پراپوزیشن کوانتقام کانشانہ بنایاجاتاہے، اپوزیشن جماعتوں میں کوئی...

عاصم سلیم باجوہ نے لگنے والے الزامات کی تردید کردی

اسلام آباد :چیئرمین سی پی اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ اپنے خلاف تمام الزامات کی سختی سے تردید کرتاہوں، ہمیشہ عزت...

قومی کرکٹ ٹیم دورہ انگلینڈ کے بعد وطن واپس پہنچ گئی

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم دورہ انگلینڈ کے بعد خصوصی طیارے سے وطن واپس پہنچ گئی،بابر اعظم ،عماد وسیم ،شاہین آفریدی ٹیم کے ہمراہ نہیں...

ایف اے ٹی ایف پر اپوزیشن اور بھارت ایک پیج پر ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) سے متعلق قوانین کے حوالے سے...

آنے والے دنوں میں حکومت مزید مضبوط ہوگی، وزیر ریلوے

راولپنڈی :وفاقی وزیر برائے ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہےکہ آنے والے دنوں میں حکومت مزید مضبوط ہوگی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے  شیخ رشید...

سندھ حکومت کراچی کے مسائل حل نہیں کررہی،شبلی فراز

اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے اطلاعات ونشریات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت کراچی کے مسائل حل نہیں کررہی، کراچی کے مسائل جوں...

پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ملاوٹ شدہ دودھ کے خلاف اہم اقدام

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے لاہور میں دودھ کا مفت ٹیسٹ کرنے کا اعلان کردیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق پنجاب فوڈ اتھارٹی نے شہریوں کے لیے...

نیپرا کا کے الیکٹرک کو20کروڑ کا جرمانہ

اسلام آباد: نیپرا  نے کراچی میں زیادہ لوڈ شیڈنگ کرنے پر کے الیکٹرک کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 20کروڑ روپے جرمانہ کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس...

دس ارب ڈالرزہوتےبھی توسندھ حکومت کونہ دیتے،شبلی فراز

اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے اطلاعات ونشریات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ ہمارےپاس 10ارب ڈالرزہوتےبھی توسندھ حکومت کونہ دیتے، کیونکہ وہ پیسے سیدھےاومنی اکاؤنٹس...

وزیر خارجہ کی سعودی سفیرسے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد:وزیر خارجہ شاہ محمو د قریشی  سے سعودی سفیرنواف بن سعیدالمالکی  نے ملاقات کی،جس میں دوطرفہ تعاون اور باہمی دلچسپی کے امور پر...