AmanUllah

پنجاب

پنجاب کی خبریں

حکومت ٹڈی دل کے مکمل خاتمے کے لیے فنڈز مختص کرے، علی احمد

فیصل آباد (جسارت نیوز) کسان بورڈکے ضلعی صدرعلی احمد گورایہ نے کہا ہے کہ حکومت نے ٹڈی دل کی بڑھتی ہوئی تعداد کو کنٹرول...

اپوزیشن اراکین میرے اوپر لگائے گئے الزامات کی تحقیقات کروائے،سعید غنی

کراچی : صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی کا کہنا ہے کہ اپوزیشن ارکان کی کمیٹی مجھ پراورمیرےبھائی پر لگےالزامات کی تحقیقات کروائے۔ پریس کانفرنس کرتے...

مائنس یا پلس کے بجائے عوامی رائے کو ترجیح دینا ہوگی،سینیٹر سراج الحق

لاہور:سینیٹرسراج الحق کا کہنا ہے کہ مائنس یا پلس کے بجائے عوامی رائے کو ترجیح دینا ہوگی، سیاسی منظر نامہ اضطرابی کیفیت کا شکارہے۔ منصورہ...

ایف بی آر کی چیئرپرسن  نوشین جاوید فارغ ، جاوید غنی نئے چیئرمین تعینات

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر ) کی چیئرپرسن نوشین جاویدامجد کو ان کے عہدے سے ہٹا کرجاوید...

عید الاضحیٰ کے موقع  پرایس او پیز کے عمل کویقینی بنایاجائے، وزیر اعظم

اسلام آباد:وزیر اعظم عمران خان نےصوبوں میں کام کرنے والےہیلتھ ورکرزکی خدمات کو سراہاتے ہوئے کہاکہ عید الاضحیٰ کےدوران ایس او پیزپر سختی سےعمل...

مندر کے لیے فنڈز دینے کا فیصلہ ابھی تک نہیں ہوا، نورالحق قادری

اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نورالحق قادری کا کہنا ہے کہ ابھی تک مندرکیلئےفنڈزنہیں دیےگئے،فیصلہ ہوناباقی ہےفنڈزدیناچاہیےیانہیں، اسلام آبادمیں 2017میں مندرکیلئےزمین دی گئی...

ایک اور ٹرین حادثہ ،شالیمار ایکسپریس اور مال گاڑی میں تصادم

رحیم یار خان:ایک اور شالیمار ایکسپریس ٹرین  جھیٹہ بھٹہ اسٹیشن پر مال گاڑی سے ٹکرا گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کراچی سےلاہورآنیوالی  شالیمارایکسپریس رحیم یار...

ریلوے کی غفلت سے ایک اور المناک حادثہ‘22سکھ یاتری ہلاک‘ متعدد زخمی

شیخوپورہ/اسلام آباد(خبرایجنسیاں)ریلوے کی غفلت سے ایک اور المناک حادثے کے نتیجے میں 22 سکھ یاتری ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔فیصل آباد سے لاہور جانے...

صوبائی سیکرٹریٹ بہاولپور ہی میں بنے گا، ایڈیشنل چیف سیکرٹری جنوبی پنجاب

بہاولپور (آن لائن) ایڈیشنل چیف سیکرٹری جنوبی پنجاب زاہد اختر زمان نے کہا ہے کہ صوبائی سیکرٹریٹ بہاولپور میں ہی بنے گا اور مکمل...

وزیر خارجہ بھی کورونا کا شکار ہوگئے

اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ۔  شاہ محمود قریشی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے...