خوست م?? خود ?ش حمل?، 18 افراد ?لا?

304

افغانستان کے صوبہ خوست میں فوجی اڈے کے قریب خود کش کار بم حملہ میں 18 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق افغانستان کے صوبہ خوست میں خود کش بمبار نے بارود سے بھری گاڑی فوجی چھاؤنی کے دروازے پر دھماکہ سے اڑادی جس کے نتیجے میں 18 فوجی ہلاک ہوگئے۔ ریسکیو ٹیموں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر ہلاک ہونے والے فوجیوں کے نعشوں کو اسپتال منتقل کردیا ہے جبکہ زخمی ہونے والے فوجیوں کو بھی ابتدائی طبی امداد دیکر اسپتالوں میں منتقل کردیا گیا ہے۔

افغان حکام کا کہنا ہے کہ حملہ میں مزید خدشات کا خطرہ ہے۔