جو?ووچ ومبل?ن ?ا ?ائ?ل اپن? نام ?رن? م?? ?ام?اب

512

سربین ٹینس اسٹار جوکووچ نے ومبلڈن ایونٹ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا ۔ انھوں نے سوئٹزرلینڈ سے تعلق رکھنے والے راجر فیڈرر کو فائنل میں سیٹس 1-3 سے شکست دیکر ایونٹ ومبلڈن کا ٹائٹل اپنے نام کیا۔

ٹینس اسٹار جوکووچ نے راجر فیڈرر کو آٹھویں بار ومبلڈن ایونٹ کا ٹائٹل اپنے نام کرنے سے روک دیا جبکہ سربیا کے نوواک جوکووچ نے تیسری مرتبہ ومبلڈن ٹائٹل اپنے نام کیا ہے۔