20برس قبل چترال کے لوگ اردوکم سمجھتے تھے، نوازشریف

92

چترال( آن لائن) وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ 20برس پہلے جب میں چترالآیا تھا تو یہاں اردو سمجھنے والے لوگ کم تھے اور اب سب اردو سمجھتے ہیں۔ چترال میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہاں کے لوگ اردو ، چترالی ،
پشتو اور انگریزی بھی سمجھتے ہیں ، اسی لیے آپ کو یہ خوشخبری سنانا چاہتا ہوں کہ میں یہاں یونیورسٹی دینے آیا ہوں۔