لاہور ہائیکورٹ،نئے سول ججز کی تعیناتی کیلیے امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری

175

لاہور (کور ٹ رپورٹر) لاہور ہائی کورٹ نے نئے سول ججز کی تعیناتی کے لیے امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی، ایڈیشنل رجسٹرار امتحانات محمد یعقوب کی جانب سے جاری ڈیٹ شیٹ کے مطابق تحریری ریکروٹمنٹ امتحانات کا آغاز نومبر 2017ء سے ہوگا۔