شیرشاہ کے مسائل حکام بالا تک پہنچائے جائیں گے، محمد لئیق خان

134

شیرشاہ یوسی 02کے مکین سابق ممبر قومی اسمبلی لئیق خان سے ملاقات کی اور سیوریج، ابلتے ہوئے گٹر اور کچڑے کے ڈھیر شیرشاہ یوسی 2 سے گزرنے والی گندے پانی کی ندی کے مسائل کے حل کے لیے۔ لئیق خان سے مدد کی اپیل کی گئی جس پر انہوں نے شیرشاہ کے مسائل حکام بالا تک پہنچانے اور ہر فورم پہ آواذ اٹھانے کی یقین دہانی کروائی ہے۔