نہتے فلسطینیوں پرقابض اسرائیلی کی فوج کی فائرنگ، نوجوان شہید

276
Mohammed Shaheen
Mohammed Shaheen, the twenty-three-year-old، who was murdered by #Israeli occupation forces
خبر رساں ادارے کے مطابق قابض اسرائیلی فوجیوں نے مقبوضہ مغربی کنارے میں واقع سلفیت نامی شہر میں نہتے فلسطینیوں کے ایک گروہ پر حملہ کردیا
قابض اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سےایک نوجوان محمد جمیل عبدالفتاح شاہین شہید ہو گیا۔
 اسرائیلی قابض فوج نے مظاہرین پر اصلی اور ربڑ کی گولیوں کا استعمال  کیا۔
فلسطینی مظاہرین نے ہاتھوں میں پتھر اٹھائے ہوئے تھے۔
فلسطینی محکمہ صحت نے بتایا ہے کہ محمد جمیل عبدالفتاح شاہین  کی عمر 23 سال تھی۔ وہ دل میں گولی لگنے سے شہید ہوئے۔