پ? ?? آئ? ن? ض?اء آفر?د? ?و وزارت س? ??ا د?ا

350

پی ٹی آئی نے ضیاء آفریدی کو خیبر پختونخواہ کے وزارت کے عہدے سے ہٹادیا ہے۔

پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ ضیاء آفریدی مبینہ طور پر اختیارات کے ناجائز استعمال میں ملوث پائے گئے ہیں جبکہ نیب نے ان پر الزام لگایا ہے کہ سرکاری ملازمین سے تبادلہ و تقرری پر بھی ضیاء آفریدی نے رشوت وصول کی ہے۔

پی ٹی آئی کے سینیر رہنماء شوکت عزیز کا کہنا ہے کہ اگر ضیاء آفریدی عدالت میں خود کو بے قصور ثابت کرنے میں کامیاب ہوجاتے ہیں تو انکو عہدے پر دوبارہ بحال کردیا جائے گا۔