سردارعبدالق?وم خان ?? ?شم?ر?و? ?? ل?? خدمات ?م?ش? ?اد ر??? جائ?نگ?، ل?اقت بلوچ

275

قائم مقام امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ سردار عبدالقیوم خان کی کشمیریوں کے لیے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ۔

لیاقت بلوچ نے سابق صدر آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم خان کی وفات پر گہرے رنج و افسوس کا اظہار کیاہے۔ انھوں نے اپنے تعزیتی بیان میں دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے ۔ لیاقت بلوچ نے مرحوم کے بیٹے سردار عتیق الرحمن اور خاندان سے دلی تعزیت کا اظہار کیاہے ۔