ا? ?? ب? پا?ستان ?و 218 ارب ?الر قرض د? گا

307

اے ڈی بی نے پاکستان کو سیلاب متاثرین کی امداد کے لئے 218 ارب ڈالر قرض دینے کے دستاویزات پر دستخط کردیئے گئے۔

تفصیلات کے مطابق ایشین ڈیولپمنٹ بینک کی جانب سے پاکستان میں سیلاب سے متاثر ہونے والے افراد کے لئے دو سو اٹھارہ ارب ڈالر قرضہ دینے کی منظوری دیتے ہوئے دستاویزات پر دستخط کردیئے ہیں۔

پاکستان کی جانب سے دستاویزات پر دستخط اقتصادی امور ڈویژن کے سیکرٹری محمد سلیم سیٹھی نے کیے جبکہ ایشین ڈیولپمنٹ بینک کی جانب سے سیگنیچر کنٹری ڈائریکٹر وارنر ای لیپیچ نے کیے۔