س?ر?نا ول?مز ن? ومبل?ن ?ا ?ائ?ل اپن? نام ?رل?ا

382

امریکی ٹینس اسٹار سرینا ولیمز نے ومبلڈن ایونٹ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا ۔ انھوں نے اسپین سے تعلق رکھنے والی گاربین موگروزا کو فائنل میں سٹریٹ سیٹس 4-6 سے شکست دیکر ایونٹ ومبلڈن کا ٹائٹل اپنے نام کیا۔

امریکا سے تعلق رکھنے والی ٹینس پلیئر سرینا ولیمز 21 بار گرینڈسلم ایونٹس کا ٹائٹل جیتنے کا اعزاز حاصل کرچکی ہیں جبکہ سیریناولیمز6 مرتبہ ومبلڈن ٹائٹل اپنے نام کرنے میں کامیاب ہوئی۔