ر?نجرز ??? ?وار?رز ?راچ? م?? ?نگام? اجلاس طلب

196

رینجرز ہیڈ کوارٹرز کراچی میں ہنگامی اجلاس طلب کیا گیا ہے۔ اجلاس میں عید سے قبل سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں نفرت انگیز تقریر کرنے والوں کے خلاف کاروائی کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا جبکہ کراچی میں سیکیورٹی اور امن و امان کی موجودہ صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔

 کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹر میں ہونے والے ہنگامی اجلاس میں دہشتگردی اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف جاری آپریشن کا بھی جائزہ لیا جائیگا۔