?راچ? م?? بجل? ?ا بحران، س? ا? او ?? ال???ر? س? استعف? طلب

302

کراچی شہرمیں بجلی کے بحران پر قابو نہ پانے پر کے الیکٹرکے چیئرمین نے سی ای او کے الیکٹرک طیب ترین سے استعفی طلب کرلیا۔

 کے الیکٹرک کے چیئرمین نیر حسین کا اپنے ایک بیان میں کہنا ہے  کہ طیب ترین  کراچی میں بجلی کے بحران پر قابو پانے میں مکمل طور پر ناکام ہوگئے ہیں جس کے باعث سی ای او کے الیکٹرک نے ان سے استعفیٰ طلب کرلیا گیا ہے۔

واضح رہے کراچی میں ایک ہفتے کے دوران چار مرتبہ بجلی کا بریک ڈاؤن ہوا جس کے باعث شہریوں کو طاق راتوں اور سحر کے اوقات میں دقت کا سامنا کرنا پڑا۔