وفاقی وزیر پرویز رشید کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کو چاہیئے کہ وہ زبانی تقاریر کرنا ترک کردیں۔
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید کا اپنے ایک بیان میں کہنا تھا کہ متحدہ قومی مومنٹ کے لیڈر الطاف حسین زبانی تقاریر کرنے سے گریز کریں جبکہ ایسے لوگوں سے تقریر نہ لکھوائیں جن کہ ذہنی کیفیت درست نہ ہونے کے بارے میں شبہ ہو۔