شیر شاہ کے علاقہ مکینوں نے پراؤیٹ اسکولوں کی فیسوں میں اضافے خلاف علاقے میں احتجاجی مظاہرہ کیا، جس سے علاقے کی سیاسی وسماجی شخصیت اسرار تنولی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پراؤیٹ اسکولوں کی بڑھتی ہوئی فیسیں غریب طلبہ کو تعلیم کے زیور سے محروم کرنے کا سبب بن رہاہے،انہوں نے کہا کہ علاقے میں موجود ا لاحمداسکول جو کہ فیسوں میں اضافے سمیت جماعت نہم و دہم کے طالب علموں کو ایڈ مٹ کارڈ مارکس شیٹ کے حصول کے لیے بھی پیسے طلب کیے جاتے ہیں ، اسرار تنولی کا کہنا تھا کہ اسسٹنٹ کمشنر نے الحمد اسکول پر چھاپا ماکراسکول انتظامیہ کو اپنے دفتر میں طلب کیاہے۔