کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی پریس کلب کے صدر کی نشست پر دوبارہ پولنگ بروزہفتہ11جنوری2020کو کراچی پریس کلب میں ہو گی،
چئیرمین الیکشن کمیٹی حسن امام کے اعلامیہ کے مطابق قانونی مشیر ابرار الحسن سے قانونی مشورے کے بعد صدر کی نشست پر دوبارہ پولنگ کی جائے،
انتخابات میں وہی امیدوار حصہ لے سکتے ہیں جن کے کاغذات پہلے سے منظور ہو چکے ہیں۔