سر? نگر: ب?ارت? مظالم ?? خلاف پر امن احتجاج، حر?ت ر?نما ?اس?ن مل? گرفتار

379

قابض بھارتی سیکیورٹی فورسز نے سری نگر میں کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کو گرفتار کرلیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق سری نگر میں جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کی جانب سے بھارتی مظالم کے خلاف پر امن احتجاج کیا جارہا تھا کہ مظاہرین پر بھارتی پولیس نے اندھا دھند لاٹھی چارج شروع کر دیا۔ پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس کا استعمال اور شیلنگ بھی کی جس سے متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ زخمی ہونے والوں میں بوڑھے اور خواتین بھی شامل ہیں۔ فورسز نے کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کو بھی گرفتار کرلیا۔