اب چول?? پر ??انا پ?ان? ?? سات? موبائل ب?? چارج ?ر??

293

نیویارک: اب لوڈ شیڈنگ سے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ اب بجلی کے بغیر بھی موبائل فون چارج کرنا ممکن ہوگیا ہے۔

امریکہ میں ایک انوکھا اور جدید چولھا تیار کیا گیا ہے،اس چولہا پر کھانا پکانے کے ساتھ ساتھ موبائل فون بھی چارج کیا جاسکتا ہے

نسانی ہاتھ کے برابر سائز کے حامل اس چولہے کو ’’بائیو لایٹ کیمپ اسٹو” کا نام دیا گیا ہے۔

اس چولھے کو جلانے کے لیے گیس استعمال کی جاتی ہے، جس کے ساتھ ایک ایسی ڈیوائس نصب کی گئی ہے، جو جدید ٹیکنالوجی کے تحت آگ سے نکلنے والی تپش کو برقی توانائی میں تبدیل کرتی ہے۔