?وئ?? م?? انسداد پول?و م?م ?ا دوسرا مرحل? جار?

304

کوئٹہ : کوئٹہ کی 17 یونین کونسلوں میں انسداد پولیو مہم کا دوسرا مرحلہ جاری ہے۔

محکمہ صحت بلوچستان کے مطابق دوسرے مرحلے میں 2 لاکھ 26 ہزار بچوں کو قطرے پلائے جارہے ہیں، جس کیلئے 488 ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں، شہر ميں 33 ٹرانزٹ اور 46 پوائنٹس قائم کئے گئے ہيں جبکہ سيکيورٹی کے سخت انتظامات ہیں۔

پولیس کے ساتھ ایف سی اور بلوچستان کانسٹیبلری کے جوان بھی تعينات کئے گئے ہيں۔