ر?نجرز ?? ?ائ? و? پر ?ارروائ? ، ب?ت? خور گرفتار

290

رینجرز نے جیکب آباد ہائی وے پر کارروائی کرتے ہوئے ایک بھتہ خور کو گرفتار کر اسلحہ برآمد کر لیا ۔

کراچی : ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق رینجرز نے خفیہ اطلاع پر جیکب آباد ہائی وے چھاپہ مار کارروائی کر کے ایک بھتہ خور کو گرفتار کر لیا ۔ ترجمان کے مطابق ملزم بلوچستان جانے والے ہر ٹرک سے 10 ہزار بھتہ وصول کرتا تھا ۔ ملزم کا تعلق سیاسی جماعت سے ہے ۔ ترجمان کے مطابق ملزم کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے ۔