چ?ن? صدر 20 اپر?ل ?و پارل?من? ?? مشتر?? اجلاس س? خطاب ?ر?? گ?

166

اسلام آباد: ذرائع کے مطابق چینی ژی جن پنگ دو روزہ دورے پر 20 اپریل کو پاکستان پہنچیں گے اور اسی دن پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے بھی خطاب کریں گے ۔ ذرائع کے مطابق چینی صدر پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب میں خطے کی موجودہ صورتحال پر پالیسی بیان دیں گے ۔

ذرائع کے مشترکہ اجلاس میں چاروں صوبوں کے وزائے اعلیٰ بھی شرکت کریں گے ۔ چینی صدر کے خطاب کے موقع پارلیمنٹ کی سیکیورٹی ٹرپل ون بریگیڈ کے سپرد ہو گی ۔ اجلاس میں مہمانوں کا داخلہ محدود ہو گا ۔

ذرائع کے مطابق دورے میں چینی صدر ژی جن پنگ کے ساتھ ان کی اہلیہ سمیت 60 رکنی وفد بھی ہو گا ۔