سر?نگر: س?د عل? گ?لان? سم?ت د?گر ر?نماؤ? ?? خلاف غدار? ?ا مقدم? درج

236

پاکستانی پرچم لہرانے اور پاکستان کے حق میں نعرے لگانے کے الزام میں حریت رہنماؤں کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

سری نگر: مقبوضہ جموں و کشمیر کی انتظامیہ نے مسرت عالم کی قیادت میں نکالی گئی ریلی میں پاکستانی پرچم لہرانے اور پاکستان کے حق میں نعرے لگانے کے الزام میں حریت رہنما سید علی گیلانی سمیت دیگر رہنماؤں کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کر لیا ہے ۔