?وئ??:ا? ?? ا?ف ?? 30 ا?ل?ار مضرصحت ??انا ??ان? س? ب??وش

190

اے ٹی ایف کے زیر تربیت 30 اہلکار مضر صحت کھانا کھانے سے بے ہوش ہو گئے ۔

 کوئٹہ: ذرائع کے مطابق انسداد دہشتگردی فورس کے 30 اہلکار جوکہ اے ٹی ایف کے زیرتربیت تھے مضر صحت کھانا کھانے سے بے ہوش ہو گئے ۔ بے ہوش اہلکاروں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں ان کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے ۔