سان ?س? ?مپن? ?ا ?مال ، 512گ?گا بائ? ?ا م?مور? ?ار? ت?ار

284

میموری کارڈ نامی چیز سے ہر وہ شخص واقف ہے جو موبائل فون استعمال کرتا ہے ۔ دنیا کی مشہور کمپنی سان ڈسک نے 512 گیگا بائٹ کا میموری کارڈ تیار کر لیا ۔

میموری کارڈ سے موبائل استعمال کرنے والا ہر شخص واقف ہے ۔ سان ڈسک نامی کمپنی نے اس چھوٹی سی چپ میں اب سب سے زیادہ ڈیٹا محفوظ  کرنے والا میموری کارڈ بھی تیار کر لیا ہے۔ کمپنی کے مطابق اب میموری کارڈ میں پانچ یا دس نہیں بلکہ پانچ سو بارہ گیگا بائٹ کا ڈیٹا محفوظ کیا جاسکےگا،اوربڑی سے بڑی سائز کی کمپیوٹراور ویڈیو فائلز کو باآسانی محفوظ کر سکیں گے ۔ کمپنی نے چپ کی ابتدائی قیمت تقریبا آٹھ  سو ڈالر مقرر کی ہے۔