پا?ستان م?? ان?رن?شنل ?ر?? ?? درواز? ا?ئند? ما? ??لن? ?? ام?ان

239

پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کے دروازے اگلے ماہ کھلنے کے امکان پیدا ہو گئے ۔ پی سی بی کے مطابق زمبابوے کے کرکٹ آئندہ پاکستان کا دورے کرے گی ۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق اپنے دورے کے دوران زمبابوے کی ٹیم پاکستان کے خلاف پانچ ون ڈے میچز کھیلے گی ۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ تین ون ڈے میچز لاہور جبکہ دو ون ڈے میچز کراچی میں کھیلے جائیں گے ۔ ترجمان پی سی بی کے مطابق دورے کا شیڈول جلد طے کر لیا جائے گا ۔

آئی سی سی پاک زمبابوین سیریز کے لئے ایلیٹ پینل آف امپائرز نہیں بھیجے گی ، پاکستان کو اپنے امپائرز مقرر کرنے کی اجازت دی گئی ہے ۔