زرمبادل? ?? ذخائر م?? 11?رو? 21لا?? ?الرز ?ا اضاف? ، اس??? ب?ن?

243

گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا کہ غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 11 کروڑ 21 لاکھ ڈالرز کا اضافہ ہوا ہے ۔

کراچی: گورنر اسٹیٹ بینک اشرف محمود وتھرا کا کہنا ہے کہ رواں ماہ غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 11 کروڑ 21 لاکھ ڈالرز کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔ اضافے کے بعد زرمبادلہ کے ذخائر 16 ارب 81 کروڑ 84 لاکھ ڈالرز تک پہنچ گئے ہیں ۔ اسٹیٹ بینک کے پاس 11 ارب 75 کروڑ 87 لاکھ ڈالرز ہیں ۔ جبکہ دیگر شیڈول بینکوں کے پاس 5 ارب 5 کروڑ 97 لاکھ ڈالرز ہیں ۔