اسلام آباد: وز?راعظم ?? ز?ر صدارت اعل?? سطح اجلاس

274

وزیراعظم کی زیرصدارت اعلیٰ سطح اجلاس جاری ہے ۔ اجلاس میں یمن کی صورتحال اور شہباز شریف کے دورہ سعودیہ پر تبادلہ خیال کیا جا رہا ہے ۔

اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت وزیراعظم سیکریٹریٹ میں اعلیٰ سطح اجلاس جاری ہے ۔ اجلاس میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف ، جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی جنرل راشد اور تینوں مسلح افراد کے سربراہاں بھی موجود ہیں ۔ اجلاس میں وزیراعلیٰ پنجاب ، مشیر خارجہ سرتاج عزیز ، طارق فاطمی اور سیکریٹری خارجہ بھی شامل ہیں ۔

ذرائع وزیراعظم ہاؤس کے مطابق اجلاس میں یمن کی تازہ ترین صورتحال اور وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کے دورہ سعودی عرب پر تبادلہ خیال کیا جا رہا ہے ۔