گوادر:ا?ران? ?وس? گار?ز ن? 41ما?? گ?رو? ?و گرفتار ?ر ل?ا

210

ایرانی کوسٹ گارڈز نے سمندری حدود کی خلاف ورزی کرنے پر 41 ماہی گیروں کو گرفتار کر لیا ہے ۔

گوادر: فشریز ذرائع کے مطابق ایرانی کوسٹ گارڈز نے سمندری حدود کی خلاف ورزی کرنے والے 41 ماہی گیروں کو گرفتار کر لیا ہے ۔ فشریز ذرائع کا کہنا ہے گرفتار ہونے والے ماہی گیروں کا تعلق جیوانی سے ہے ۔ ایرانی کوسٹ گارڈز نے 10 کشتیوں کو بھی اپنی تحویل میں لے لیا ہے ۔