پشاور:س??ور?? فورسز ?? ?ارروائ? ، د?شتگرد فاروق زدران ?لا?

196

شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز سے جھڑپ میں حقانی نیٹ ورک اہم کمانڈر اور دہشتگرد مارا گیا ۔

سیکورٹی ذرائع کے مطابق سیکورٹی فورسز سے جھڑپ میں حقانی نیٹ ورک کا اہم کمانڈر  فاروق زدران مارا گیا ۔ جھڑپ جنوبی اور شمالی وزیرستان کے بارڈر پر ہوئی ۔ جھڑپ کے دوران دو اطراف سے بھاری ہتھیاروں کا استعمال کیا گیا ۔