??ا??: بنگل? د?ش ?ا پا?ستان ?? خلاف ?اس ج?ت ?ر ب??نگ ?ا ف?صل?

259

میرپور کی شیر بنگال اسٹیڈیم میں بنگلہ دیش نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ کپتان بنگلہ ٹیم نے کہا کہ وکٹ اچھی ہے پاکستان کو بڑا اسکور دینے کی کوشش کرینگے

کپتان قومی ٹیم اظہر علی نے کہا کہ ٹیم متحد ہے اور اچھے نتائج دینے کی کوشش کرینگے ۔

پاکستان کی جانب سے سعد نسیم اور محمد رضوان ڈیبیو کررہے ہیں۔