اور?زئ? ا?جنس? م?? گن شپ ??ل? ?اپ?رز ?? ?ارروائ? ، 6شدت پسند ?لا?

168

وسطی اورکزئی ایجنسی میں گن شپ ہیلی کاپٹرز کی تازہ ترین کارروائی 6 شدت پسند ہلاک اور 3 ٹھکانے تباہ ہو گئے ۔

ہنگو: سیکورٹی فورسز کے ذرائع کے مطابق گن شپ ہیلی کاپٹرز نے اورکزئی ایجنسی کے علاقے کاشا اور شیخاں میں شدت پسندوں کے ٹھکانوں نشانہ بنایا ۔ اطلاعات کے مطابق اس کارروائی میں 6 شدت پسند ہلاک جبکہ ان کے 3 ٹھکانے بھی تباہ ہو گئے ہیں ۔