?راچ?: اپ??س ?م??? ?ا اجلاس 3 بج? وز?ر اعل?? ?اؤس م?? طلب

178

وزیر اعلیٰ کے زیر صدارت اپیکس کمیٹی کااجلاس آج تین بجے وزیر اعلیٰ ہاؤس میں ہوگا۔ اجلاس میں کور کمانڈر کراچی ، ڈی جی رینجرز سندھ، سیکٹریری داخلہ سندھ،آئی جی سندھ اور حساس اداروں کے اعلیٰ افسران شرکت کرینگے۔

اجلاس میں فوجی عدالتوں کے قیام ،غیر رجسٹرڈ مدرسوں کے خلاف کاروائی، ٹارگٹ کلنگ سمیت شہربھرمیں امن وامان کی مجموعی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔