ج?نگ :سرگود?ا رو? پر?ر?ف? حادث?، چارافراد جا? بحق

245

سرگودھا روڈ پر موٹر سائیکل اور آئل ٹینکر میں تصادم کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق ہو گئے ہیں ۔ مرنے والوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔ جاں بحق افراد میں میاں بیوی اور دو بچے شامل ہے ۔ حادثہ کے بعد ڈرائیور فرار ہونےمیں کامیاب ہو گیا ۔