?ا?ول 132و?? پ? ا?م ا?لانگ ?ورس ?? پاسنگ آؤ? پر?? تقر?ب

266

کاکول اکیڈمی میں 132ویں پی ایم اےلانگ کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈکی تقریب جاری ہے ۔ تقریب کے مہمان خصوصی افغان آرمی جنرل شیر محمد کریمی ہے۔

پاسنگ آؤٹ پریڈ کے بعد پاسنگ آؤٹ حاصل کرنے والے کیڈٹ کو میڈلز اور اسناد دئیے جائیں گے۔ اکیڈمی سے چھ افغان کیڈٹ بھی پاسنگ آؤٹ حاصل کرینگے۔

واضح رہے کہ کسی بھی افغان چیف آف آرمی اسٹاف کا کالول اکیڈمی کا پہلا دورہ ہے ۔

پاسنگ آؤٹ کی تقریب میں دوست ممالک کے سفیر،ڈیفنس اتاشی اور کیڈٹس کے والدین شریک ہیں۔