عمران خان ?راچ? پ?نچ گئ?

241

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کراچی پہنچ گئے۔این اے 246کےضمنی الیکشن کی انتخابی مہم کے سلسلے میں پریس کانفرنس کریں گے۔
پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کراچی پہنچ گئے ہیں۔ایئرپورٹ پرپی ٹی آئی کراچی کی قیادت نے ان کا استقبال کیا۔عمران خان کے ہمراہ شاہ محمود قریشی بھی کراچی پہنچے ہیں۔ عمران خان ایئرپورٹ سے عارف علوی کے گھر روانہ ہوگئے ہیں جہاں وہ انتخابی مہم کے سلسلے میں پریس کانفرنس کریں گے۔