ا?ن ا?246م??23اپر?ل ?و لو?ش??نگ ن? ?رن? ?ا اعلان

215

کےالیکٹرک نے حلقہ این اے246کے ضمنی انتخاب کے سلسلے میں 23اپریل کو پولنگ کے دن لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
ترجمان کے الیکٹرک کے مطابق لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ الیکشن کمیشن کی درخواست پر کیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن نےضمنی الیکشن کے دن این اے 246میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کی درخواست کی تھی جسے کمپنی نے منظور کرتے ہوئے بجلی بندنہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔