وز?راعظم ?? جانب س? ?ابل بم د?ما?و? ?? شد?د مذمت

265

وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کابل بم دھماکوں کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کی ہے۔ اپنے بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ آخری دہشت گرد کے خاتمے تک کارروائیاں جاری رکھی جائیں گی۔ اور امید ظاہر کی کہ جلد خطے سے جلد دہشت گردی کا خاتمہ ہو گا اور امن و استحکام قائم ہو گا۔