دور? بنگل? د?ش م?? ?ر??رز ?? ان ف? ?ون? ?ا سلسل? جار?

251

ورلڈکپ کے بعد اپنا پہلا دورہ کرنے والی قومی ٹیم میں انجریز کا سلسلہ رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ بنگلہ دیش کے ٹور کے اعلان کے بعد سے اب تک چار کھلاڑی انجرڈ ہو کر بنگلہ دیش کی سیریز سے باہر ہوگئے ہیں

صہیب مقصود ،یاسر شاہ اور محمد سہیل کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کےفاسٹ بولراحسان عادل بھی ان فٹ ہوگئے ہیں۔ احسان عادل کل ہونے والے پہلے ون ڈے میں ہیمسٹرنگ انجری کاشکارہوگئے ۔ پی سی بی ترجمان نے زخمی احسان عادل کی جگہ فاسٹ بالر عمر گل کو بنگلہ دیش بھیجنے کی منظوری دیدی ہے۔