و?س? ان??ذاور انگل?ن? ?? درم?ان پ?لا م?چ ب? نت?ج? ختم

205

اینٹیگا میں کھیلا گیا پہلا ٹیسٹ ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ختم ہوگیا۔ انگلینڈ اپنی دوسری اننگز میں تین سو تینتیس رنز بناکر آؤٹ ہو گئی تھی ۔ ویسٹ انڈیز کو جیتنے کے لئے چارسو اڑتیس رنز کا ہدف دیا گیا ۔ ویسٹ انڈیز کی وقفے وقفے سے وکٹیں گرتی رہی ۔ مگر جیسن ہولڈر انگلش بالرز کے سامنے چٹان بن گئے،اور آخری لمحات تک کریز پر ڈٹے رہے ، جیسن ہولڈر نے ناٹ آؤٹ رہتے ہوئے ایک سو تین رنز بنائے اور مین آف دی میچ قرار پائے