ب?ارت? پول?س ?? ?? د?رم? جار?، ?اس?ن مل? ?و ب?? گرفتار ?رل?ا

231

بھارتی مظالم کے خلاف بھوک ہڑتال کا اعلان کرنے والے حریت رہنما یاسین ملک کو گرفتار کرلیا گیاہے۔ یاسین ملک جموںو کشمیر لبریشن فرنٹ کے سربراہ ہے ۔ یاسین ملک کل گرفتار کئے جانے والے مسرت عالم کے حق میں نکالی جانے والی ریلی کی قیادت کرہے تھے۔

اس سے پہلے بھارتی پولیس نے فائرنگ کرتے ہوئے ایک نوجوان کو شہید کردیا تھا۔ وادی میں آج مکمل شٹرڈاؤن ہڑتال ہے ۔ تمام کاروباری مراکز اور اسکول بند ہیں۔

مظاہرین اور بھارتی پولیس کے درمیان وقفے وقفے سے جھڑپوں کا سلسلہ بھی جاری ہے