اتحاد? افواج اور حوث? باغ?و? ?? درم?ا? گ?مسان ?? ل?ائ? جار? ، 27 افراد مار? گئ?

262

یمن کے شہر عدن میں جاری لڑائی کے دوران 27 افراد مارے گئے اتحادی افواج نے یمن کے جنوب مشرقی علاقے میں شدید بمباری کی بمباری کے نتیجے میں متعدد عمارات کو بھی نقصان پہنچا اور علاقے میں اشیائے ضرورت کی بھی قلت ہو گئی ہے

یمنی صدر کے اتحادی اور حوثی باغیوں کے درمیان بھی شدید لڑائی کا سلسلہ جاری ہے